QR CodeQR Code

جی بی کے تیس سرکاری ملازمین نے بی آئی ایس پی سے وظیفہ لینے کا اعتراف کر لیا

19 Jan 2020 21:07

وزیر اعلیٰ جی بی حفیظ الرحمن نے میڈیا کے نمائندوں کو بتایا کہ ہم نے تحقیقات کیلئے تین رکنی کمیٹی بنائی ہے۔ اب تک کی تحقیقات کے مطابق تیس سرکاری ملازمین نے پیسہ لینے کا اعتراف کر لیا ہے جبکہ تین ملازمین نے انکار کیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان کے 30 سرکاری ملازمین نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے وظیفہ لینے کا اعتراف کر لیا۔ وزیر اعلیٰ جی بی حفیظ الرحمن نے میڈیا کے نمائندوں کو بتایا کہ ہم نے تحقیقات کیلئے تین رکنی کمیٹی بنائی ہے۔ اب تک کی تحقیقات کے مطابق تیس سرکاری ملازمین نے پیسہ لینے کا اعتراف کر لیا ہے جبکہ تین ملازمین نے انکار کیا ہے۔ حفیظ الرحمن کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے ابھی ان کے نام سامنے نہ لانے کی ہدایت کی ہے کیونکہ تحقیقات ابھی جاری ہے اور سو فیصد ڈیٹا موجود نہیں۔


خبر کا کوڈ: 839283

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/839283/جی-بی-کے-تیس-سرکاری-ملازمین-نے-ا-ئی-ایس-پی-سے-وظیفہ-لینے-کا-اعتراف-کر-لیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org