0
Sunday 19 Jan 2020 11:25

ایلس ویلز آج اسلام آباد پہنچیں گی

ایلس ویلز آج اسلام آباد پہنچیں گی
اسلام ٹائمز۔ امریکی معاون نائب وزیرِ برائے جنوبی و وسط ایشیائی امور ایلس ویلز آج دوروزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گی۔ امریکی معاون نائب وزیر امور ایلس ویلز آج دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گی، دورہ پاکستان میں ایلس ویلز وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سمیت اعلیٰ حکام اور سول سوسائٹی کے ارکان سے ملاقات کریں گی، جس میں دوطرفہ امور اور علاقائی معاملات زیر غور آئیں گے۔
 
خبر کا کوڈ : 839353
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش