0
Sunday 19 Jan 2020 13:26

ہری پور، لکڑی کے گودام میں آتشزدگی، فائر بریگیڈ کی 7 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف

ہری پور، لکڑی کے گودام میں آتشزدگی، فائر بریگیڈ کی 7 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف
اسلام ٹائمز۔ وزیر آباد ریلوے اسٹیشن کے قریب لکڑی کے گودام میں آتشزدگی، آگ نے پورے علاقے کو لپیٹ میں لے لیا۔ فائر بریگیڈ کی 7 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ وزیر آباد ریلوے سٹیشن کے قریب لکڑی کی ڈپو میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی، ڈپو ریلوے اسٹیشن کے قریب بیلہ کے جنگلات میں واقع ہے، جس کے سبب آگ دیکھتے ہی دیکھتے پورے علاقے میں پھیل گئی۔ وزیر آباد فائر بریگیڈ کی 7 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں، تاہم تاحال آگ پر قابو نہیں پایا جاسکا۔ آتشزدگی کے باعث کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
خبر کا کوڈ : 839382
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش