QR CodeQR Code

قصور میں 13 سالہ لڑکی کی فروخت کا منصوبہ ناکام

20 Jan 2020 00:12

پولیس ترجمان کے مطابق تھانہ کنگن پور کے گاؤں چاہل نو کے رہائشی میاں ریاض اور بیوی بشریٰ نے مظفر گڑھ سے 13 سالہ لڑکی صائمہ کو اغواء کرکے اپنے گھر میں قید کر رکھا تھا۔


اسلام ٹائمز۔ قصور پولیس نے 13 سالہ لڑکی کی فروخت کا منصوبہ ناکام بنا کر ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق تھانہ کنگن پور کے گاؤں چاہل نو کے رہائشی میاں ریاض اور بیوی بشریٰ نے مظفر گڑھ سے 13 سالہ لڑکی صائمہ کو اغواء کرکے اپنے گھر میں قید کر رکھا تھا۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ ملزمان نے لڑکی کو فروخت کرنے کا منصوبہ بنایا، جو پولیس نے بروقت کارروائی کر کے ناکام بنا دیا، ملزم ریاض کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 839492

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/839492/قصور-میں-13-سالہ-لڑکی-کی-فروخت-کا-منصوبہ-ناکام

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org