QR CodeQR Code

وزیراعظم اپوزیشن سے بات کرنے کیلئے تیار ہیں، نعیم الحق

19 Jan 2020 23:18

جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کے معاون خصوصی نے کہا کہ وہ اعلان کرتے ہیں کہ وزیراعظم اپوزیشن سے بات کرنے کے لیے تیار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کی طرف سے صرف اشارہ ہو جائے، حکومت پیچھے نہیں ہٹے گی۔


اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق نے کہا کہ وزیراعظم اپوزیشن سے بات کرنے کے لیے تیار ہیں۔ معاون خصوصی نعیم الحق نے کہا ہے کہ حکومت چاہتی ہے اپوزیشن ملکی ترقی اور خارجہ پالیسی میں تعاون کرے۔ جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے نعیم الحق نے کہا کہ وہ اعلان کرتے ہیں کہ وزیراعظم اپوزیشن سے بات کرنے کے لیے تیار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کی طرف سے صرف اشارہ ہو جائے، حکومت پیچھے نہیں ہٹے گی۔


خبر کا کوڈ: 839493

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/839493/وزیراعظم-اپوزیشن-سے-بات-کرنے-کیلئے-تیار-ہیں-نعیم-الحق

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org