QR CodeQR Code

چلاس، پستول کے ساتھ کھیلتے ہوئے گولی چلنے سے 9 سالہ بچی جاں بحق

21 Jan 2020 19:32

پولیس ذرائع کے مطابق چلاس کمشنر ہاوس کے قریب واقع واٹر ٹینکی کے احاطے میں گھر کے اندر بچی پستول کیساتھ کھیل رہی تھی کہ اچانک گولی چل گئی۔


اسلام ٹائمز۔ ضلع دیامر کے ہیڈ کوارٹر چلاس شہر میں پستول کیساتھ چھیڑتے ہوئے 9 سالہ بچی کی جان چلی گئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق چلاس کمشنر ہاوس کے قریب واقع واٹر ٹینکی کے احاطے میں گھر کے اندر بچی پستول کیساتھ کھیل رہی تھی کہ اچانک گولی چل گئی، جس کی زد میں آکر دختر جہانزیب جس کی عمر 9 سال بتائی جاتی ہے موقع پر دم توڑ گئی۔


خبر کا کوڈ: 839827

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/839827/چلاس-پستول-کے-ساتھ-کھیلتے-ہوئے-گولی-چلنے-سے-9-سالہ-بچی-جاں-بحق

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org