QR CodeQR Code

ملک بھر میں آٹے کے بحران کے بعد گلگت بلتستان میں گندم کی تقسیم کی نگرانی سخت کرنے کا حکم

22 Jan 2020 12:42

محکمہ خوراک نے اسسٹنٹ ڈائریکٹرز اور سول سپلائی آفیسروں کو ضلعی انتظامیہ سے رابطے میں میں رہتے ہوئے گندم اور آٹے کی تقسیم کی کڑی نگرانی کی ہدایت کی ہے تاکہ دیگر صوبوں کی طرح جی بی میں بھی آٹے کا بحران پیدا نہ ہو سکے۔


اسلام ٹائمز۔ ملک بھر میں آٹے کے بحران کے بعد گلگت بلتستان میں محکمہ خوراک نے گندم اور آٹے کی ترسیل اور تقسیم کی کڑی نگرانی شروع کر دی۔ محکمہ خوراک نے ذخیرہ اندوزوں کیخلاف سخت کارروائی کا حکم دیدیا۔ محکمہ خوراک نے اسسٹنٹ ڈائریکٹرز اور سول سپلائی آفیسروں کو ضلعی انتظامیہ سے رابطے میں میں رہتے ہوئے گندم اور آٹے کی تقسیم کی کڑی نگرانی کی ہدایت کی ہے تاکہ دیگر صوبوں کی طرح جی بی میں بھی آٹے کا بحران پیدا نہ ہو سکے۔


خبر کا کوڈ: 839977

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/839977/ملک-بھر-میں-ا-ٹے-کے-بحران-بعد-گلگت-بلتستان-گندم-کی-تقسیم-نگرانی-سخت-کرنے-کا-حکم

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org