QR CodeQR Code

بی آر ٹی منصوبہ جون میں مکمل ہوگا، وزیر ٹرانسپورٹ خیبر پختونخوا

22 Jan 2020 17:46

صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ کا کہنا ہے کہ مذکورہ منصوبہ کی تکمیل ایشیائی ترقیاتی بنک کے ساتھ معاہدے کی رو سے جون 2021ء تک مکمل ہونی ہے، تاہم ہم اس منصوبہ کو اس سال 30 جون تک مکمل کرنے کی کوشش کریں گے۔


اسلام ٹائمز۔ وزیر ٹرانسپورٹ خیبر پختونخوا کا کہنا ہے کہ بی آرٹی منصوبہ جون میں مکمل ہوگا۔ صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ محمد وزیر نے بی آر ٹی پشاور کے حوالے سے حقیقت عیاں کرتے ہوئے واضح کردیا ہے کہ مذکورہ منصوبہ کی تکمیل ایشیائی ترقیاتی بنک کے ساتھ معاہدے کی رو سے جون 2021ء تک مکمل ہونی ہے، تاہم ہم اس منصوبہ کو اس سال 30 جون تک مکمل کرنے کی کوشش کریں گے۔


خبر کا کوڈ: 840037

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/840037/بی-ا-ر-ٹی-منصوبہ-جون-میں-مکمل-ہوگا-وزیر-ٹرانسپورٹ-خیبر-پختونخوا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org