0
Wednesday 22 Jan 2020 17:46

بی آر ٹی منصوبہ جون میں مکمل ہوگا، وزیر ٹرانسپورٹ خیبر پختونخوا

بی آر ٹی منصوبہ جون میں مکمل ہوگا، وزیر ٹرانسپورٹ خیبر پختونخوا
اسلام ٹائمز۔ وزیر ٹرانسپورٹ خیبر پختونخوا کا کہنا ہے کہ بی آرٹی منصوبہ جون میں مکمل ہوگا۔ صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ محمد وزیر نے بی آر ٹی پشاور کے حوالے سے حقیقت عیاں کرتے ہوئے واضح کردیا ہے کہ مذکورہ منصوبہ کی تکمیل ایشیائی ترقیاتی بنک کے ساتھ معاہدے کی رو سے جون 2021ء تک مکمل ہونی ہے، تاہم ہم اس منصوبہ کو اس سال 30 جون تک مکمل کرنے کی کوشش کریں گے۔
خبر کا کوڈ : 840037
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش