0
Wednesday 22 Jan 2020 22:27

وزیراعظم نے گندم بحران پر تحقیقاتی کمیٹی قائم کردی

وزیراعظم نے گندم بحران پر تحقیقاتی کمیٹی قائم کردی
اسلام ٹائمز۔ گندم بحران پر وزیراعظم نے تحقیقاتی کمیٹی قائم کردی ہے، جس کے سربراہ ڈی جی ایف آئی اے ہوں گے۔ گندم کے بحران پر وزیراعظم عمران خان نے تحقیقاتی کمیٹی قائم کردی ہے، جس کے سربراہ ڈی جی ایف آئی اے ہوں گے۔ کمیٹی حالیہ گندم بحران کی تحقیقات کرے گی اور بحران کے اصل ذمہ داروں کا تعین بھی کرے گی۔ ذرائع کے مطابق کمیٹی ملک میں گندم کے موجودہ ذخیرے اور مستقبل کے لیے سفارشات بھی مرتب کرے گی جب کہ گندم کی درآمد سے متعلق کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے فیصلے کا جائزہ بھی لے گی۔
خبر کا کوڈ : 840093
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش