0
Thursday 23 Jan 2020 18:17

پشاور میں دہشتگردی کی کوشش ناکام، موٹر سائیکل میں نصب بارودی مواد تلف

پشاور میں دہشتگردی کی کوشش ناکام، موٹر سائیکل میں نصب بارودی مواد تلف
اسلام ٹائمز۔ پشاور بڑی تباہی سے بچ گیا، بم ڈسپوزل یونٹ نے بارودی سے بھری موٹر سائیکل کو اڑا دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق بکاخیل میں مشکوک موٹر سائیکل کو روکنے پر سوار بھاگ گئے، پولیس کے مطابق موٹر سائیکل میں بارودی مواد نصب تھا، جس کے بعد فوری طور پر بم ڈسپوزل یونٹ کو طلب کیا گیا، جس نے بارودی سے بھری موٹر سائیکل کو عوامی ہجوم سے دور لیجا کر اڑا دیا۔ 
خبر کا کوڈ : 840255
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش