QR CodeQR Code

ان ہاؤس تبدیلی کوئی غیر آئینی بات نہیں، حمزہ شہباز

24 Jan 2020 09:52

اپنے ایک بیان میں پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کا کہنا ہے کہ گندم کا بحران موجود ہے، چینی کا بحران آنے والا ہے، نااہلوں کی حکومت نے کسی قسم کی کوئی پلاننگ نہیں کی۔


اسلام ٹائمز۔ پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں ان ہاؤس تبدیلی کوئی غیر آئینی بات نہیں۔ نواز لیگ نے اپنی کھڑکیاں، دروازےکھول دیے ہیں۔ گندم کا بحران موجود ہے، چینی کا بحران آنے والا ہے، نااہلوں کی حکومت نے کسی قسم کی کوئی پلاننگ نہیں کی۔ اگر کمی تھی تو گندم امپورٹ کرنے کی کیوں اجازت دی گئی۔ نواز لیگ کے مقابلے میں موجودہ حکومت آدھا بھی پرفارم نہیں کر پائی۔


خبر کا کوڈ: 840346

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/840346/ان-ہاو-س-تبدیلی-کوئی-غیر-ا-ئینی-بات-نہیں-حمزہ-شہباز

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org