0
Friday 24 Jan 2020 09:52

ان ہاؤس تبدیلی کوئی غیر آئینی بات نہیں، حمزہ شہباز

ان ہاؤس تبدیلی کوئی غیر آئینی بات نہیں، حمزہ شہباز
اسلام ٹائمز۔ پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں ان ہاؤس تبدیلی کوئی غیر آئینی بات نہیں۔ نواز لیگ نے اپنی کھڑکیاں، دروازےکھول دیے ہیں۔ گندم کا بحران موجود ہے، چینی کا بحران آنے والا ہے، نااہلوں کی حکومت نے کسی قسم کی کوئی پلاننگ نہیں کی۔ اگر کمی تھی تو گندم امپورٹ کرنے کی کیوں اجازت دی گئی۔ نواز لیگ کے مقابلے میں موجودہ حکومت آدھا بھی پرفارم نہیں کر پائی۔
خبر کا کوڈ : 840346
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش