0
Saturday 25 Jan 2020 09:20

جرمنی میں مشتبہ شخص کی فائرنگ، 6 ہلاک

جرمنی میں مشتبہ شخص کی فائرنگ، 6 ہلاک
اسلام ٹائمز۔ جرمنی کے جنوب مغربی علاقے میں مسلح شخص کی فائرنگ کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ جرمن میڈیا کے مطابق فائرنگ کرنے والے شخص کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ فائرنگ کے بعد پولیس نے علاقے میں بڑے پیمانے پر آپریشن بھی شروع کر دیا ہے۔ پولیس نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ فائرنگ کی وجہ ذاتی نوعیت ہو سکتی ہے، فائرنگ کے مقام سے کسی دوسرے مشتبہ شخص کی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔
خبر کا کوڈ : 840513
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش