QR CodeQR Code

خیبر پختونخوا کابینہ میں دو خواتین وزراء کو شامل کرنے کا فیصلہ

25 Jan 2020 23:13

متوقع صوبائی وزراء میں ملیحہ اصغر، عائشہ بانو، عائشہ نعیم، مومنہ باسط اور انیتا محسود کے نام زیر غور ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کیا ہے، صوبائی کابینہ میں 2 خواتین کو وزیر بنانے کے لئے ناموں پر غور جاری ہے۔  جن میں ملیحہ اصغر، عائشہ بانو، عائشہ نعیم، مومنہ باسط اور انیتا محسود کے نام زیر غور ہیں۔ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق عثمان بزدار وزیراعظم کی حمایت کھو چکے ہیں، مگر پھر بھی جلد تبدیل نہیں کئے جائیں گے۔ سینئر تجزیہ کار مظہر عباس نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان پارٹی کی اندرونی لڑائی کے ڈر سے وزیراعلیٰ تبدیل نہیں کر رہے۔


خبر کا کوڈ: 840719

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/840719/خیبر-پختونخوا-کابینہ-میں-دو-خواتین-وزراء-کو-شامل-کرنے-کا-فیصلہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org