0
Saturday 25 Jan 2020 23:13

خیبر پختونخوا کابینہ میں دو خواتین وزراء کو شامل کرنے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا کابینہ میں دو خواتین وزراء کو شامل کرنے کا فیصلہ
اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کیا ہے، صوبائی کابینہ میں 2 خواتین کو وزیر بنانے کے لئے ناموں پر غور جاری ہے۔  جن میں ملیحہ اصغر، عائشہ بانو، عائشہ نعیم، مومنہ باسط اور انیتا محسود کے نام زیر غور ہیں۔ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق عثمان بزدار وزیراعظم کی حمایت کھو چکے ہیں، مگر پھر بھی جلد تبدیل نہیں کئے جائیں گے۔ سینئر تجزیہ کار مظہر عباس نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان پارٹی کی اندرونی لڑائی کے ڈر سے وزیراعلیٰ تبدیل نہیں کر رہے۔
خبر کا کوڈ : 840719
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش