QR CodeQR Code

لیاقت بلوچ کی ٹانگ میں انفکیشن، ڈاکٹر ہسپتال داخل

26 Jan 2020 10:06

خاندانی ذرائع کے مطابق لیاقت بلوچ کی ٹانگ میں انفکیشن ہوگئی ہے، جس کے باعث انہیں ڈاکٹر ہسپتال میں زیر علاج رکھا گیا ہے۔ اہلخانہ کے مطابق لیاقت بلوچ کی طبیعت قدرے بہتر ہے، امید ہے کہ کل تک ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا جائیگا۔


اسلام ٹائمز۔ نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کی طبیعت ناساز ہوگئی۔ لیاقت بلوچ کو لاہور کے ڈاکٹر ہسپتال میں داخل کروا دیا گیا۔ خاندانی ذرائع کے مطابق لیاقت بلوچ کی ٹانگ میں انفکیشن ہوگئی ہے، جس کے باعث انہیں ڈاکٹر ہسپتال میں زیر علاج رکھا گیا ہے۔ اہلخانہ کے مطابق لیاقت بلوچ کی طبیعت قدرے بہتر ہے، امید ہے کہ کل تک ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا جائے گا۔ یاد رہے کہ لیاقت بلوچ کو دو روز قبل ڈاکٹرز ہسپتال میں داخل کروایا گیا تھا۔


خبر کا کوڈ: 840750

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/840750/لیاقت-بلوچ-کی-ٹانگ-میں-انفکیشن-ڈاکٹر-ہسپتال-داخل

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org