QR CodeQR Code

بھارت مقبوضہ علاقے میں یوم جمہوریہ منانے کا حق نہیں رکھتا، مسعود خان

26 Jan 2020 12:18

یوم سیاہ کے موقع پر اپنے پیغام میں آزادکشمیر کے صدر کا کہنا ہے کہ بھارت نے مقبوضہ وادی میں کشمیریوں کو محصور کر رکھا ہے، قابض بھارتی فوج کشمیریوں کی نسل کشی کر رہی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ دنیا بھر میں موجود کشمیری آج بھارت کا یوم جمہوریہ یوم سیاہ کے طور پر منا رہے ہیں۔ یوم سیاہ کے موقع پر اپنے پیغام میں آزادکشمیر کے صدر کا کہنا ہے کہ بھارت مقبوضہ علاقے میں یوم جمہوریہ منانے کا حق نہیں رکھتا، بھارت نے مقبوضہ وادی میں کشمیریوں کو محصور کر رکھا ہے، قابض بھارتی فوج کشمیریوں کی نسل کشی کر رہی ہے، عالمی برادری کشمیریوں کو حق خودارادیت دلانے کے لیے کردار ادا کرے۔


خبر کا کوڈ: 840761

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/840761/بھارت-مقبوضہ-علاقے-میں-یوم-جمہوریہ-منانے-کا-حق-نہیں-رکھتا-مسعود-خان

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org