0
Sunday 26 Jan 2020 12:18

بھارت مقبوضہ علاقے میں یوم جمہوریہ منانے کا حق نہیں رکھتا، مسعود خان

بھارت مقبوضہ علاقے میں یوم جمہوریہ منانے کا حق نہیں رکھتا، مسعود خان
اسلام ٹائمز۔ دنیا بھر میں موجود کشمیری آج بھارت کا یوم جمہوریہ یوم سیاہ کے طور پر منا رہے ہیں۔ یوم سیاہ کے موقع پر اپنے پیغام میں آزادکشمیر کے صدر کا کہنا ہے کہ بھارت مقبوضہ علاقے میں یوم جمہوریہ منانے کا حق نہیں رکھتا، بھارت نے مقبوضہ وادی میں کشمیریوں کو محصور کر رکھا ہے، قابض بھارتی فوج کشمیریوں کی نسل کشی کر رہی ہے، عالمی برادری کشمیریوں کو حق خودارادیت دلانے کے لیے کردار ادا کرے۔
خبر کا کوڈ : 840761
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش