0
Monday 27 Jan 2020 18:38

بلوچستان، کوئلہ کان میں ٹرالی گرنے سے مزدور جانبحق

بلوچستان، کوئلہ کان میں ٹرالی گرنے سے مزدور جانبحق
اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے ضلع دکی میں کوئلہ کان کے اندر ٹرالی گرنے سے مزدور جاں بحق ہو گیا۔ لیویز کے مطابق واقعہ لیز ایریا میں پیش آیا جہاں ایک نجی کوئلہ کان میں کام کے دوران ٹرالی مزدوروں پر آگری، جس کے نتیجے میں ایک مزدور اکبر ولد نیک محمد جاں بحق ہو گیا۔ لاش کو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا گیا۔ محمد اکبر کا تعلق قلعہ سیف اللہ کی تحصیل مسلم باغ سے تھا۔
 
خبر کا کوڈ : 841020
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش