QR CodeQR Code

عبری عربی پیار کی پینگیں

اسرائیلی فوجیوں کیطرف سے سعودی خاندان کیلئے پیار کے پیغامات

29 Jan 2020 12:14

عالمی سطح پر اسرائیل کیساتھ مسلم ممالک کے دوستانہ تعلقات عام کرنے اور فلسطینی مملکت پر مہرِ ختم ثبت کرنے کی امریکی سازش میں عرب ممالک ہراودل دستے کا کردار ادا کر رہے ہیں جسکے جواب میں اسرائیلی صیہونی فوجی بھی اپنے مہر و محبت سے بھرے جذبات کا اظہار کرنے سے رہ نہیں پا رہے جبکہ انکی دیرینہ خواہش؛ سرزمین موعود "مکہ" میں انکی واپسی کا رستہ بھی یہیں سے گزرتا ہے۔


اسرائیل ٹائمز۔ عالمی سطح پر اسرائیل کیساتھ مسلم ممالک کے دوستانہ تعلقات عام کرنے اور فلسطینی مملکت پر مہرِ ختم ثبت کرنے کی امریکی سازش میں عرب ممالک ہراودل دستے کا کردار ادا کر رہے ہیں جسکے جواب میں اسرائیلی صیہونی فوجی بھی اپنے مہر و محبت سے بھرے جذبات کا اظہار کرنے سے رہ نہیں پا رہے جبکہ انکی دیرینہ خواہش؛ سرزمین موعود "مکہ" میں انکی واپسی کا رستہ بھی یہیں سے گزرتا ہے۔
ملاحظہ کیجئے اس ویڈیو میں:
 

 


خبر کا کوڈ: 841323

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/841323/اسرائیلی-فوجیوں-کیطرف-سے-سعودی-خاندان-کیلئے-پیار-کے-پیغامات

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org