QR CodeQR Code

آئی جی سندھ کی تبدیلی کا معاملہ، وزیراعلٰی سندھ ڈٹ گئے

29 Jan 2020 16:09

ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ میں آئی جی سندھ کی تبدیلی کا فیصلہ مؤخر ہونے پر حکومت سندھ میں تشویش پائی جاتی ہے، وزیراعلٰی سندھ مراد علی شاہ نے وزیراعظم عمران خان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور آئی جی سندھ کے لئے نئے نام دینے سے صاف انکار کردیا، مراد علی شاہ پرانے ناموں میں سے کسی ایک کو آئی جی سندھ بنانے پر ڈٹ گئے ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ سندھ میں آئی جی کی تبدیلی کا معاملہ سلجھ نہیں سکا ہے، وزیراعلٰی سندھ نے آئی جی کے لئے وزیراعظم کو نئے نام دینے سے صاف انکار کردیا ہے۔ وفاقی کابینہ میں آئی جی سندھ کی تبدیلی کا فیصلہ مؤخر ہونے پر حکومت سندھ میں تشویش پائی جاتی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلٰی سندھ مراد علی شاہ نے وزیراعظم عمران خان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور آئی جی سندھ کے لئے نئے نام دینے سے صاف انکار کردیا، مراد علی شاہ پرانے ناموں میں سے کسی ایک کو آئی جی سندھ بنانے پر ڈٹ گئے ہیں۔
 


خبر کا کوڈ: 841382

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/841382/آئی-جی-سندھ-کی-تبدیلی-کا-معاملہ-وزیراعل-ی-ڈٹ-گئے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org