0
Wednesday 29 Jan 2020 16:09

آئی جی سندھ کی تبدیلی کا معاملہ، وزیراعلٰی سندھ ڈٹ گئے

آئی جی سندھ کی تبدیلی کا معاملہ، وزیراعلٰی سندھ ڈٹ گئے
اسلام ٹائمز۔ سندھ میں آئی جی کی تبدیلی کا معاملہ سلجھ نہیں سکا ہے، وزیراعلٰی سندھ نے آئی جی کے لئے وزیراعظم کو نئے نام دینے سے صاف انکار کردیا ہے۔ وفاقی کابینہ میں آئی جی سندھ کی تبدیلی کا فیصلہ مؤخر ہونے پر حکومت سندھ میں تشویش پائی جاتی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلٰی سندھ مراد علی شاہ نے وزیراعظم عمران خان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور آئی جی سندھ کے لئے نئے نام دینے سے صاف انکار کردیا، مراد علی شاہ پرانے ناموں میں سے کسی ایک کو آئی جی سندھ بنانے پر ڈٹ گئے ہیں۔
 
خبر کا کوڈ : 841382
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش