QR CodeQR Code

سخت انتقام

ہم عراق میں موجود اپنے فوجیوں کی تعداد کم کر رہے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

29 Jan 2020 22:31

امریکی صدر نے ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں لکھا ہے کہ امریکی ایوان نمائندگان میں عراقی جنگ کے بارے میں کل کے دن پیش ہونے والی قرارداد میں ہم عراق میں موجود اپنے فوجیوں کی تعداد 5000 سے کم کرنے کی سفارش کر رہے ہیں، ہم عراق میں اپنے فوجیوں کی تعداد مزید کم کر رہے ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں لکھا ہے کہ امریکی ایوان نمائندگان میں عراقی جنگ کے بارے میں کل کے دن پیش ہونے والی قرارداد میں ہم عراق میں موجود اپنے فوجیوں کی تعداد 5000 سے کم کرنے کی سفارش کر رہے ہیں۔ امریکی صدر نے لکھا کہ ہم عراق میں اپنے فوجیوں کی تعداد مزید کم کر رہے ہیں اور میں ریپبلکنز اور ڈیموکریٹس، سب سے یہ چاہتا ہوں کہ وہ (کل ایوان نمائندگان میں) اپنے دل سے ووٹ ڈالیں!

 


خبر کا کوڈ: 841462

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/841462/ہم-عراق-میں-موجود-اپنے-فوجیوں-کی-تعداد-کم-کر-رہے-ہیں-ڈونلڈ-ٹرمپ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org