0
Wednesday 29 Jan 2020 22:31
سخت انتقام

ہم عراق میں موجود اپنے فوجیوں کی تعداد کم کر رہے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

ہم عراق میں موجود اپنے فوجیوں کی تعداد کم کر رہے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ
اسلام ٹائمز۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں لکھا ہے کہ امریکی ایوان نمائندگان میں عراقی جنگ کے بارے میں کل کے دن پیش ہونے والی قرارداد میں ہم عراق میں موجود اپنے فوجیوں کی تعداد 5000 سے کم کرنے کی سفارش کر رہے ہیں۔ امریکی صدر نے لکھا کہ ہم عراق میں اپنے فوجیوں کی تعداد مزید کم کر رہے ہیں اور میں ریپبلکنز اور ڈیموکریٹس، سب سے یہ چاہتا ہوں کہ وہ (کل ایوان نمائندگان میں) اپنے دل سے ووٹ ڈالیں!

 
خبر کا کوڈ : 841462
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش