0
Friday 31 Jan 2020 11:15

کوئٹہ، گھر پر مسلح افراد کی فائرنگ، 1 بچی اور خاتون جاں بحق

کوئٹہ، گھر پر مسلح افراد کی فائرنگ، 1 بچی اور خاتون جاں بحق
اسلام ٹائمز۔ کوئٹہ کے علاقے کیرانی روڈ پر واقع گھر پر مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک بچی اور ایک خاتون جاں بحق ہوگئیں۔ جاں بحق بچی اور خاتون کی لاشیں ضروری کارروائی کے لئے سول اسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔ ابتدائی طور پر واقعے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی، مزید تحقیقات علاقہ پولیس کررہی ہے۔
 
خبر کا کوڈ : 841722
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش