0
Friday 31 Jan 2020 13:22

موجودہ حکومت کی طرف سے مجھے عہدوں کی آفر ہوتی رہتی ہے، چوہدری نثار

موجودہ حکومت کی طرف سے مجھے عہدوں کی آفر ہوتی رہتی ہے، چوہدری نثار
اسلام ٹائمز۔ سابق وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا کہ موجودہ حکومت کی طرف سے مجھے عہدوں کی آفر ہوتی رہتی ہے۔ راولپنڈی کے علاقے چکری حلقہ این اے 59 میں سابق یو سی چیئرمینوں، کونسلروں اور حامیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آئندہ چھ ماہ پاکستانی عوام کے لئے اور مشکل ہیں میں صوبائی اسمبلی کا حلف اٹھا رہا ہوں نہ ہی حکومت کا حصہ بن رہا ہوں، جب بھی فیصلہ کیا ضمیر اور خمیر کے مطابق کرونگا، میرے بارے میں خبریں بے بنیاد ہیں، اس میں کوئی صداقت نہیں کہ میں پنجاب اسمبلی کا حصہ بننے لگا ہوں، عمران خان 22 سال کی جہدوجہد کے بعد بر سراقتدار آئے مگر ناکام رہے، ملک چلانا کوئی آسان کام نہیں۔
 
 
خبر کا کوڈ : 841754
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش