0
Friday 31 Jan 2020 13:46

کرایوں میں اضافہ واپس نہ لیا تو آن لائن بس سروس بند کی جاسکتی ہے، اویس قادر شاہ

کرایوں میں اضافہ واپس نہ لیا تو آن لائن بس سروس بند کی جاسکتی ہے، اویس قادر شاہ
اسلام ٹائمز۔ وزیر ٹرانسپورٹ اویس قادر شاہ نے نجی بس سروس کی انتظامیہ کو انتباہ کیا ہے کہ کرایوں میں اضافہ واپس نہ لیا تو آن لائن بس سروس بند کی جاسکتی ہے۔ اویس قادر شاہ نے نجی بس سروس کی انتظامیہ کو انتباہ کیا ہے کہ کرایوں میں اضافہ واپس نہ لیا تو آن لائن بس سروس بند کی جاسکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کرایوں میں اضافے پر قانونی کارروائی بھی کریں گے دو سو فیصد اضافہ ظالمانہ اقدام ہے۔ وزیر ٹرانسپورٹ نے آن لائن بس سروس آپریٹرز کو طلب کرلیا ہے۔ دوسری جانب آن لائن بس سروس کے کرایوں میں اضافے کو شہریوں نے بھی واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 841759
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش