0
Sunday 2 Feb 2020 09:13

امریکا، چرچ میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک

امریکا، چرچ میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک
اسلام ٹائمز۔ امریکی ریاست فلوریڈا کے چرچ میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک جبکہ 2 شدید زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ریویریا بیچ پر ایک شخص کی تدفین کے بعد پیش آیا۔ فائرنگ سے مرنے والوں میں ایک نوجوان لڑکا بھی شامل ہے جبکہ واقعے میں 15 سال کا لڑکا اور ایک خاتون زخمی ہوئی۔
امریکی میڈیا کے مطابق ابھی تک واقعے میں ملوث کسی شخص کو گرفتار نہیں کیا جا سکا ہے۔
خبر کا کوڈ : 842111
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش