QR CodeQR Code

پشاور میں شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کر دیا

3 Feb 2020 17:20

شوہر نے بانس کی لکڑی سے بیوی کو تشدد کر کے ابدی نیند سلا دیا۔ دوسری جانب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بیوی کو قتل کرنے والے شوہر جاوید کو ناگمان سے گرفتار کر کیا۔


اسلام ٹائمز۔ پشاور کے علاقے داودزئی میں شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق داودزئی کے علاقے میں گھریلو ناچاقی پر شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا، واقعہ بچوں کے گھر میں شور مچانے پر پیش آیا، شوہر نے بانس کی لکڑی سے بیوی کو تشدد کر کے ابدی نیند سلا دیا۔ دوسری جانب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بیوی کو قتل کرنے والے شوہر جاوید کو ناگمان سے گرفتار کر کیا۔


خبر کا کوڈ: 842336

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/842336/پشاور-میں-شوہر-نے-فائرنگ-کرکے-بیوی-کو-قتل-کر-دیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org