0
Thursday 6 Feb 2020 02:14
صدی کی ڈیل

متعدد فلسطینی علاقوں پر غاصب صیہونی فوج کا دھاوا، دسیوں بیگناہ فلسطینی گرفتار

اسرائیلی فوجی قافلے پر فلسطینیوں کا پتھراؤ اور پٹرول بموں سے حملہ
متعدد فلسطینی علاقوں پر غاصب صیہونی فوج کا دھاوا، دسیوں بیگناہ فلسطینی گرفتار
اسلام ٹائمز۔ فلسطینی علاقے مغربی کنارے میں اسرائیلی فوجی قافلے پر فلسطینی عوام نے ہلہ بول کر اپنے غم و غصے کا بھرپور اظہار کیا جبکہ اس موقع پر ریکارڈ کی جانیوالی فلم میں فلسطین کے ایک علاقے "رام اللہ" سے غاصب صیہونی فوجیوں کا قافلہ گزرتا دیکھا جا سکتا ہے، جس پر فلسطینیوں نوجوان پتھر اور پٹرول بم پھینک کر "صدی کی ڈیل" کیخلاف اپنے غم و غصے کا اظہار کر رہے ہیں جبکہ دوسری طرف اسرائیلی فوجیوں نے بیت کاحل، جنین، رام اللہ، بیرزیت، البیرہ، عسکر البلد، بیتا، قلقیلیہ اور عزون سمیت مغربی کنارے کے متعدد علاقوں سے دسیوں بیگناہ فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا ہے، جن میں بیت کاحل کا میئر بھی شامل ہے۔ ملاحظہ کیجئے اس ویڈیو میں:
خبر کا کوڈ : 842916
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

مربوطہ فائل
ہماری پیشکش