0
Friday 7 Feb 2020 23:58

کورونا وائرس کی روک تھام، ایشیائی ترقیاتی بینک کی 20 لاکھ ڈالرز کی منظوری

کورونا وائرس کی روک تھام، ایشیائی ترقیاتی بینک کی 20 لاکھ ڈالرز کی منظوری
اسلام ٹائمز۔ ایشیائی ترقیاتی بینک نے کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے 20 لاکھ ڈالرکے نئے فنڈ کی منظوری دے دی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک نے کورونا وائرس کی روک تھام کے 20 لاکھ ڈالرکے نئے فنڈ کی منظوری دے دی۔ فنڈز سے کمبوڈیا، چین، میانمار، تھائی لینڈ اورویت نام میں جاری علاقائی ٹیکنیکل اسسٹنس میں معاونت ملے گی۔ اے ڈی بی کے مطابق یہ رقم کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے انویسٹی گیشن، سرویلیئنس اور ہیلتھ سسٹم کو مضبوط بنانے کیلئے سفارشات کی تیاری پر استعمال ہوگی جبکہ وائرس کی تشخیص سے متعلق فوری ٹیسٹ اور تجربہ گاہ میں استعمال ہونے والے آلات بھی حاصل کئے جائیں گے۔
خبر کا کوڈ : 843279
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش