0
Saturday 8 Feb 2020 16:00

کرک، گیس لیکیج سے دھماکہ، ایک شخص جاں بحق، 5 زخمی

کرک، گیس لیکیج سے دھماکہ، ایک شخص جاں بحق، 5 زخمی
اسلام ٹائمز۔ کرک میں گھر کے اندر دھماکے سے ایک شخص جاں بحق اور 5 افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکہ کرک کے نواحی علاقے خڑے کے ایک گھر میں گیس کے اخراج کے باعث ہوا۔ دھماکے کے باعث پورا گھر منہدم ہوگیا جس سے ایک شخص جاں بحق، جبکہ خواتین اور بچوں سمیت 5 زخمی ہوئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان میں سے 3 کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔
 
خبر کا کوڈ : 843392
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش