0
Monday 10 Feb 2020 09:31

پاک سرزمین ہمارا راستہ اور نعرہ ہے، سید علی گیلانی

پاک سرزمین ہمارا راستہ اور نعرہ ہے، سید علی گیلانی
اسلام ٹائمز۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین اور بزرگ کشمیری رہنما سید علی شاہ گیلانی نے کہا ہے کہ پاک سرزمین ہمارا راستہ اور نعرہ ہے، عالمی سطح پر ہمیں اپنے مشن کو تیز کرنے کی ضرورت ہے۔ بزرگ کشمیری رہنما سید علی شاہ گیلانی کا مقبوضہ کشمیر سے ایک تازہ ویڈیو بیان سامنے آیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ پاک سرزمین ہمارا راستہ اور نعرہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ دنیا کے تمام مسلمانوں کو اللہ کی بندگی کا حق ادا کرنا چاہیئے۔ سید علی شاہ گیلانی نے کہا کہ عالمی سطح پر ہمیں اپنے مشن کو تیز کرنا چاہیئے۔

 
خبر کا کوڈ : 843628
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش