QR CodeQR Code

شمالی وزیرستان، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

10 Feb 2020 12:25

دونوں افراد کی عمریں 17 اور 18 سال بتائی جا رہی ہیں، دونوں اپس میں کزن تھے اور عشاء کی نماز کے بعد گھر جا رہے تھے کہ راستے میں نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں دونوں جاں بحق ہوگئے۔


اسلام ٹائمز۔ شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق فائرنگ گذشتہ شب شیرانی مداخیل علاقے میں ہوئی۔ فائرنگ کے نتیجے میں عمر گل ولد عالم خان اور زالے خان ولد زارے خان جاں بحق ہوگئے جو آپس میں رشتہ دار تھے۔ دونوں افراد کی عمریں 17 اور 18 سال بتائی جا رہی ہیں۔ دونوں اپس میں کزن تھے اور عشاء کی نماز کے بعد گھر جا رہے تھے کہ راستے میں نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں دونوں جاں بحق ہوگئے۔


خبر کا کوڈ: 843683

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/843683/شمالی-وزیرستان-نامعلوم-افراد-کی-فائرنگ-سے-2-جاں-بحق

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org