0
Tuesday 11 Feb 2020 11:05

کابل میں یونیورسٹی کے قریب خودکش دھماکا، 5 افراد ہلاک، 15 زخمی

کابل میں یونیورسٹی کے قریب خودکش دھماکا، 5 افراد ہلاک، 15 زخمی
اسلام ٹائمز۔ افغان دارالحکومت کابل میں یونیورسٹی کے قریب خودکش دھماکا ہوا ہے جس میں 5 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ کابل میں خودکش حملہ آور نے مارشل فہیم ملٹری یونیورسٹی کے قریب خود کو دھماکے سے اڑا لیا، واقعے میں فوجی اہلکار سمیت 5 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہو گئے، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے، سکیورٹی اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات کا آغاز کر دیا۔
خبر کا کوڈ : 843864
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش