QR CodeQR Code

داریل، گھر میں آتشزدگی سے دو بچے جاں بحق

11 Feb 2020 22:44

داریل تبلیغی مرکز نائوکوٹ کے قریب مکان میں آگ لگ گئی، آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے مکان کو لپیٹ میں لے لیا۔ مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو پانے کی کوشش کی تاہم اس دوران دو کمسن بچے جل کر جاں بحق ہو گئے۔


اسلام ٹائمز۔ داریل میں ایک مکان میں آتشزدگی کے واقعے میں دو کمسن بچے زندہ جل گئے۔ واقعہ منگل کے روز پیش آیا، داریل تبلیغی مرکز نائوکوٹ کے قریب شیر رحمت نامی شخص کے گھر میں آگ لگ گئی، آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے مکان کو لپیٹ میں لے لیا۔ مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو پانے کی کوشش کی تاہم اس دوران دو کمسن بچے جل کر جاں بحق ہو گئے۔


خبر کا کوڈ: 843976

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/843976/داریل-گھر-میں-ا-تشزدگی-سے-دو-بچے-جاں-بحق

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org