0
Thursday 13 Feb 2020 23:32

ایم کیو ایم کی خالد مقبول صدیقی کا استعفیٰ واپس لینے کی تردید

ایم کیو ایم کی خالد مقبول صدیقی کا استعفیٰ واپس لینے کی تردید
اسلام ٹائمز۔ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے خالد مقبول صدیقی کا استعفیٰ واپس لینے کی تردید کردی، مطالبات کی منظوری تک استعفی واپس نہ لینے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق رہنما ایم کیو ایم کنور نوید جمیل نے خالد مقبول صدیقی کا استعفیٰ واپس لینے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ خالد مقبول نے استعفیٰ واپس نہیں لیا، مطالبات پورے ہونے تک استعفی واپس نہیں لیں گے۔ واضح رہے کہ جمعرات کو وزیراعظم عمران خان سے خالد مقبول صدیقی کی ملاقات کے بعد استعفیٰ واپس لینے کی خبریں زیر گردش تھیں۔
خبر کا کوڈ : 844428
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش