0
Friday 14 Feb 2020 10:15

سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنا خالصتا عوامی مفاد کیلئے ہے، فواد چوہدری

سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنا خالصتا عوامی مفاد کیلئے ہے، فواد چوہدری
اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ملک میں بعض عناصر ریگولیشن نہیں چاہتے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنا خالصتا عوامی مفاد کے لئے ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکا اور برطانیہ میں سوشل میڈیا ریگولیٹ کیا جاتا ہے، مگر وہاں ایسی تنقید نہیں کی جاتی جیسی پاکستان میں ہوتی ہے۔
 
خبر کا کوڈ : 844466
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش