QR CodeQR Code

سید علی گیلانی کی وصیت نے بھارتی انتظامیہ کو چکرا دیا

16 Feb 2020 14:00

وصیت میں سید علی گیلانی نے مزار شہداء قبرستان میں اپنی تدفین کی خواہش ظاہر کی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ بزرگ کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی کی بیماری اور وصیت کی خبروں نے مقبوضہ کشمیر پر قابض بھارتی انتظامیہ کو چکرا کر رکھ دیا ہے۔ وصیت میں سید علی گیلانی نے مزار شہداء قبرستان میں اپنی تدفین کی خواہش ظاہر کی ہے۔ دوسری جانب حریت کانفرنس نے مظاہرین کے لئے احتجاجی پروگرام تشکیل دے دیا ہے۔ حریت کانفرنس کی جانب سے مظاہروں کے اعلان کے بعد بھارتی قابض انتظامیہ نے مقبوضہ کشمیر میں سکیورٹی سخت کر دی ہے۔


خبر کا کوڈ: 844885

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/844885/سید-علی-گیلانی-کی-وصیت-نے-بھارتی-انتظامیہ-کو-چکرا-دیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org