0
Sunday 16 Feb 2020 14:00

سید علی گیلانی کی وصیت نے بھارتی انتظامیہ کو چکرا دیا

سید علی گیلانی کی وصیت نے بھارتی انتظامیہ کو چکرا دیا
اسلام ٹائمز۔ بزرگ کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی کی بیماری اور وصیت کی خبروں نے مقبوضہ کشمیر پر قابض بھارتی انتظامیہ کو چکرا کر رکھ دیا ہے۔ وصیت میں سید علی گیلانی نے مزار شہداء قبرستان میں اپنی تدفین کی خواہش ظاہر کی ہے۔ دوسری جانب حریت کانفرنس نے مظاہرین کے لئے احتجاجی پروگرام تشکیل دے دیا ہے۔ حریت کانفرنس کی جانب سے مظاہروں کے اعلان کے بعد بھارتی قابض انتظامیہ نے مقبوضہ کشمیر میں سکیورٹی سخت کر دی ہے۔
خبر کا کوڈ : 844885
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش