QR CodeQR Code

یمن نے جارح سعودی عرب کے لڑاکا طیارے کو نشانہ بنانے کی ویڈیو جاری کر دی

16 Feb 2020 23:47


اسلام ٹائمز۔ یمن کے الجوف نامی صوبے پر حملہ آور جارح سعودی عرب کا لڑاکا طیارہ گزشتہ روز یمنی دفاعی فورسز کیطرف سے مار گرایا گیا تھا جسکے حوالے سے یمنی فوج کے ترجمان جنرل یحیی سریع کا کہنا تھا کہ جارح سعودی اتحاد کے اس "ٹارنیڈو" لڑاکا طیارے کو یمن میں ہی تیار کئے گئے "زمین سے ہوا" میں مار کرنے والے اینٹی ایئر کرافٹ میزائل سسٹم کے ذریعے نشانہ بنایا گیا ہے۔
ملاحظہ کیجئے اس ویڈیو میں:
 

(ڈاؤنلوڈ کیجئے)


خبر کا کوڈ: 844956

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/844956/یمن-نے-جارح-سعودی-عرب-کے-لڑاکا-طیارے-کو-نشانہ-بنانے-کی-ویڈیو-جاری-کر-دی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org