QR CodeQR Code

حکومت کی اپنی پالیسیاں ہی اس کیلئے اپوزیشن ہے، مشاہد حسین سید

17 Feb 2020 23:50

ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما کا کہنا تھا کہ اسوقت ملک میں کوئی اپوزیشن موجود نہیں ہے۔ اپوزیشن چھٹیوں پر گئی ہوئی ہے اور حکومت کیلئے اپوزیشن انکی اپنی پالیسیاں ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ حکمراں جماعت کی پالیسیاں اس کے لیے اپوزیشن بنی ہوئی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا کہ اس وقت ملک میں کوئی اپوزیشن موجود نہیں ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اپوزیشن چھٹیوں پر گئی ہوئی ہے اور حکومت کے لیے اپوزیشن ان کی اپنی پالیسیاں ہیں۔


خبر کا کوڈ: 845181

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/845181/حکومت-کی-اپنی-پالیسیاں-ہی-اس-کیلئے-اپوزیشن-ہے-مشاہد-حسین-سید

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org