0
Monday 17 Feb 2020 23:50

حکومت کی اپنی پالیسیاں ہی اس کیلئے اپوزیشن ہے، مشاہد حسین سید

حکومت کی اپنی پالیسیاں ہی اس کیلئے اپوزیشن ہے، مشاہد حسین سید
اسلام ٹائمز۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ حکمراں جماعت کی پالیسیاں اس کے لیے اپوزیشن بنی ہوئی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا کہ اس وقت ملک میں کوئی اپوزیشن موجود نہیں ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اپوزیشن چھٹیوں پر گئی ہوئی ہے اور حکومت کے لیے اپوزیشن ان کی اپنی پالیسیاں ہیں۔
خبر کا کوڈ : 845181
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش