QR CodeQR Code

انتونیو گوتریس کرتارپور پہنچ گئے

18 Feb 2020 13:19

بریفنگ میں انہیں بتایا گیا کہ دربار کرتارپور سکھ برادری کے لیے انتہائی مقدس حیثیت کا حامل ہے، راہداری کا مقصد سکھ برادری کو ان کے مقدس مقام تک با آسانی رسائی دینا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ اقوام متحدہ کے سیکریکٹری جنرل انتونیو گوتریس کرتارپور پہنچ گئے۔ وزیر مذہبی امور اور سکھ گردوارہ پر بندھک کمیٹی کے پردھان نے ان کا استقبال کیا۔ سیکریٹری جنرل کو کرتار راہداری کے منصوبے کے دورہ کیا اور انہیں اس حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ بریفنگ میں انہیں بتایا گیا کہ دربار کرتارپور سکھ برادری کے لیے انتہائی مقدس حیثیت کا حامل ہے، راہداری کا مقصد سکھ برادری کو ان کے مقدس مقام تک با آسانی رسائی دینا ہے، پاکستان میں سکھوں سمیت تمام مذاہب کے ماننے والوں کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے۔


خبر کا کوڈ: 845267

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/845267/انتونیو-گوتریس-کرتارپور-پہنچ-گئے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org