QR CodeQR Code

حکومت کیماڑی واقعے پر سنجیدہ نہیں، وسیم اختر

19 Feb 2020 12:07

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میئر کراچی کا کہنا تھا کہ جاں بحق افراد کے لواحقین کو معاوضے کی ادائیگی سے متعلق سندھ حکومت سے پوچھیں۔


اسلام ٹائمز۔ میئر کراچی وسیم اختر کہتے ہیں کہ سندھ اور وفاقی حکومتوں کی جانب سے کیماڑی واقعے پر سنجیدگی نہیں دکھائی گئی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میئر کراچی کا کہنا تھا کہ مجھے سرکاری سطح پر اس واقعے کی اطلاع نہیں ملی تھی، ٹی وی کے ذریعے واقعے کا علم ہوا۔ میئر کراچی وسیم اختر کا یہ بھی کہنا ہے کہ جاں بحق افراد کے لواحقین کو معاوضے کی ادائیگی سے متعلق سندھ حکومت سے پوچھیں۔


خبر کا کوڈ: 845430

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/845430/حکومت-کیماڑی-واقعے-پر-سنجیدہ-نہیں-وسیم-اختر

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org