0
Wednesday 19 Feb 2020 12:07

حکومت کیماڑی واقعے پر سنجیدہ نہیں، وسیم اختر

حکومت کیماڑی واقعے پر سنجیدہ نہیں، وسیم اختر
اسلام ٹائمز۔ میئر کراچی وسیم اختر کہتے ہیں کہ سندھ اور وفاقی حکومتوں کی جانب سے کیماڑی واقعے پر سنجیدگی نہیں دکھائی گئی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میئر کراچی کا کہنا تھا کہ مجھے سرکاری سطح پر اس واقعے کی اطلاع نہیں ملی تھی، ٹی وی کے ذریعے واقعے کا علم ہوا۔ میئر کراچی وسیم اختر کا یہ بھی کہنا ہے کہ جاں بحق افراد کے لواحقین کو معاوضے کی ادائیگی سے متعلق سندھ حکومت سے پوچھیں۔
خبر کا کوڈ : 845430
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش