0
Wednesday 19 Feb 2020 22:46

سونے کی فی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ

سونے کی فی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ
اسلام ٹائمز۔ پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوگیا، فی تولہ سونے کی قدر 92500 روپے ہوگئی، سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1350 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 92500 روپے ہوگئی ہے. 10 گرام سونے کی قدر 1158 روپے اضافے سے 79304 روپے فی تولہ ہے جبکہ عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر 23 ڈالر اضافے سے 1610 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔
 
خبر کا کوڈ : 845559
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش