0
Thursday 20 Feb 2020 15:59

بلدیاتی اداروں کی بحالی کیلئے 10 ارب ڈالر خرچ کریں گے، وزیراعلٰی سندھ

بلدیاتی اداروں کی بحالی کیلئے 10 ارب ڈالر خرچ کریں گے، وزیراعلٰی سندھ
اسلام ٹائمز۔ وزیراعلٰی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت آئندہ 10 سالوں میں بلدیاتی اداروں کی بحالی کے لئے 10 ارب ڈالر خرچ کرے گی۔ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ان کی حکومت نے ورلڈ بینک کے تعاون سے ان علاقوں اور ان شعبوں کی نشاندہی کرنے کیلئے کراچی کی تشخیصی تحقیق کی، جس میں ترقی کے ضمن میں ضروری مداخلت کی جاسکتی ہے، اس اسٹڈی کی رہنمائی کے تحت ورلڈ بینک کے اشتراک سے صوبائی حکومت آئندہ 10 سالوں میں کے ایم سی، ڈی ایم سی، ڈسٹرکٹ کونسل اور واٹر بورڈ سمیت بلدیاتی اداروں کی بحالی کے لئے 10 ارب ڈالر خرچ کرے گی۔
خبر کا کوڈ : 845697
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش