QR CodeQR Code

ایف آئی اے نے 2 انسانی اسمگلر گرفتار کر لئے

21 Feb 2020 08:18

ذرائع کے مطابق دونوں ملزمان کے نام ریڈ بک 2019ء میں شامل تھے اور وہ انتہائی مطلوب تھے، دونوں ملزمان کا تعلق منڈی بہاؤالدین سے ہے۔


اسلام ٹائمز۔ ایف آئی اے نے گوجرانوالہ میں کارروائی کرتے ہوئے 2 انسانی اسمگلر گرفتار کر لئے، ملزمان کے نام ریڈ بک میں شامل تھے۔ مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر ملزم ظفر اقبال اور افتخار احمد کو گرفتار کیا گیا۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق دونوں ملزمان کے نام ریڈ بک 2019ء میں شامل تھے اور وہ انتہائی مطلوب تھے، دونوں ملزمان کا تعلق منڈی بہاؤالدین سے ہے۔ ملزمان غیر قانونی طریقے سے سادہ لوح افراد کو بیرون ملک بھجواتے تھے۔


خبر کا کوڈ: 845802

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/845802/ایف-ا-ئی-اے-نے-2-انسانی-اسمگلر-گرفتار-کر-لئے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org